موت کا آنا یقینی ہے

  موت کا آنا یقینی ہے بسم اللہ الر حمٰن الر حیم   خالق کائنات اللہ رب العزت نے ہر جاندار کے لئے موت کا وقت اور جگہ متعین کردی ہے اور موت ایسی شی ہے کہ دنیا کا کوئی بھی شخص خواہ وہ کافر یا فاجر حتیٰ کہ دہریہ ہی کیوں نہ ہو، موت … Read more

نکاح اور مذہب اسلام

 بسم اللہ الر حمٰن الرحیم نکاح اور مذہب اسلام جنسی بے راہ روی اور جھوٹے عشق و محبت کے تعلقات کو فروغ ملنے میں سب سے بڑا کردار ان والدین کا ہے جنہوں نے ایک تو اپنے بچوں کی تربیت قرآن و سنت کے‌مطابق نہیں کی، اور دوسری یہ کہ لڑکے، لڑکیوں کے مقررہ مدت میں … Read more

جونکاح آسان تھااسے مشکل کیوں بنا دیا ؟

 بسم اللہ الرحمٰن الر حیم جونکاح آسان تھااسے مشکل کیوں بنا دیا ؟ نکاح اور مذہب اسلام نکاح کرنا جہاں ایک انسان کے لئے عفت و پاکدامنی کا ضامن ہے وہیں ایمان کی تکمیل کا ذریعہ اور تمام انبیاء کرام علیھم الصلوۃ والسلام کی سنت ہے۔ نکاح کو ضروری قرار دیتے ہوئے اللہ رب العزت … Read more

کسب معاش کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات

 بسم اللہ الر حمٰن الر حیم کسب معاش کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات    کئی سال پہلے (تقریبا نصف صدی ) کی بات ہے۔ پرتاپگڑھ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ایک بارہ سال کا بچہ بھیک مانگ رہا تھا، لڑکے کے بال اور دوسری علامتوں سے معلوم ہو رہا تھا … Read more

آیت الکرسی ، یہ قرآن کی عظیم ترین آیت ہے

 بسم اللہ الرحمٰن الر حیم آیت الکرسی ، یہ قرآن کی عظیم ترین آیت ہے آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو سب سے افضل فرمایا ہے ، (مسند احمد)  ایک اور روایت میں ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت ابی بن کعب (رض) سے دریافت کیا کہ قرآن میں … Read more

شرابی کی نماز چالیس دن تک قبول نہیں ہو تی ہے

 بسم اللہ الرحمٰن الر حیم شراب،نشہ اور منشیات کے منفی اثرات کی وجہ سے شرابی کی نماز چالیس دن تک قبول نہیں ہوتیاللہ رب العزت امت مسلمہ کو شراب نوشی کی لعنت سے حفاظت فرماۓ!!! یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡخَمۡرِ وَ الۡمَیۡسِرِؕ قُلۡ فِیۡہِمَاۤ اِثۡمٌ کَبِیۡرٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ ۫ وَ اِثۡمُہُمَاۤ اَکۡبَرُ مِنۡ نَّفۡعِہِمَا ؕ وَ یَسۡئَلُوۡنَکَ مَا ذَا یُنۡفِقُوۡنَ ۬ … Read more

نشہ خور اسلام کی نظر میں

 بسم اللہ الرحمٰن الر حیم نشہ خور اسلام  کی نظر میں نشہ خوری کرنا چونکہ دین و دنیا دونوں کے اعتبار سے تباہ وبربادی کا ذریعہ ہے۔ اسی لئے اسلام نے اس پر پورے طور پر پابندی لگادی ہے۔ نشہ خوری خواہ سگریٹ، گٹکا اور تاڑی کی ہو یا شراب، شمپین،چرس اور بھانگ کے ذریعہ … Read more

زوجہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا

بسم اللہ الر حنٰن الر حیم زوجہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا  فضائل حضرت امّ سلمہؓ کو رسول اللہﷺکے ساتھ سب سے زیادہ غزوات میں شرکت کا شرف نصیب ہوا۔صلح حدیبیہ کے موقع پر رسول اللہﷺ نے جب صحابہؓ کو اسی میدان میں قربانیاں ذبح کرنے کا حکم دیا … Read more

ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہااور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نام و نسب حضرت ام ّ سلمہ کا اصل نام ہند بنت ابی امیہ زیادہ معروف تھا۔ اگرچہ بعض روایات میں رملہ بھی مذکور ہے۔ آپؓ اپنے بیٹے سلمہ کی وجہ سے ام سلمہؓ کی کنیت سے مشہور … Read more

شکر کی اہمیت اور فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں

 بسم اللہ الر حمٰن الر حیم شکر کی اہمیت اور فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں مذہب اسلام میں شکر کی جتنی اہمیت ہے شاید ہی اتنی اہمیت کسی اور مذہب میں ہو۔  اللہ نے قرآن میں جگہ جگہ اپنی نعمتوں کا ذکر کرنے کے بعد فرمایا کہ یہ نعمتیں ہم نے تمہیں اس … Read more