اولاد کی تربیت قسط نمبر5
بسم اللہ الرحمٰن الر حیم آقائے مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کی بچوں کو چند مفید نصیحتیں امام ترمذی رحمۃاللہ علیہ نے اپنی جامع میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک حسن صحیح حدیث نقل کی ہے، جس میں آپ فرماتے ہیں کہ ایک دن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے … Read more