نکاح اور مذہب اسلام

 بسم اللہ الر حمٰن الرحیم نکاح اور مذہب اسلام جنسی بے راہ روی اور جھوٹے عشق و محبت کے تعلقات کو فروغ ملنے میں سب سے بڑا کردار ان والدین کا ہے جنہوں نے ایک تو اپنے بچوں کی تربیت قرآن و سنت کے‌مطابق نہیں کی، اور دوسری یہ کہ لڑکے، لڑکیوں کے مقررہ مدت میں … Read more

جونکاح آسان تھااسے مشکل کیوں بنا دیا ؟

 بسم اللہ الرحمٰن الر حیم جونکاح آسان تھااسے مشکل کیوں بنا دیا ؟ نکاح اور مذہب اسلام نکاح کرنا جہاں ایک انسان کے لئے عفت و پاکدامنی کا ضامن ہے وہیں ایمان کی تکمیل کا ذریعہ اور تمام انبیاء کرام علیھم الصلوۃ والسلام کی سنت ہے۔ نکاح کو ضروری قرار دیتے ہوئے اللہ رب العزت … Read more

زوجہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا

بسم اللہ الر حنٰن الر حیم زوجہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا  فضائل حضرت امّ سلمہؓ کو رسول اللہﷺکے ساتھ سب سے زیادہ غزوات میں شرکت کا شرف نصیب ہوا۔صلح حدیبیہ کے موقع پر رسول اللہﷺ نے جب صحابہؓ کو اسی میدان میں قربانیاں ذبح کرنے کا حکم دیا … Read more

ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہااور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نام و نسب حضرت ام ّ سلمہ کا اصل نام ہند بنت ابی امیہ زیادہ معروف تھا۔ اگرچہ بعض روایات میں رملہ بھی مذکور ہے۔ آپؓ اپنے بیٹے سلمہ کی وجہ سے ام سلمہؓ کی کنیت سے مشہور … Read more

اسلام میں سب سے پہلا مفتی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

 بسم اللہ الرحمٰن الر حیم اسلام میں سب سے پہلا مفتی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سرور کائنات،ہادی عالم،امام الانبیاء ،سیدالمرسلین،خاتم النبیین،حضرت محمدﷺکے رفیق ِ سفر و حضر،یارِغار ومزار، خلیفۂ اول، سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی پیاری بیٹی سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا حضور اکرم ﷺ کی زوجۂ محترمہ اور امہات … Read more

امہات المومنین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں

  امھات المومنین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج رضی اللہ عنہن کو ازواج مطہرات کہا جاتا ہے اور قرآن مجید نے انہیں امہات المومنین یعنی اہلِ ایمانکی مائیں کہہ کر مخاطب کیا ہے ازواج مطہرات کی کل تعداد تیرہ … Read more

دنیا کی سب سے خوش نصیب،خوش قسمت عورت حضرتخدیجہ رضی اللہ عنھا

  دنیا کی سب سے خوش نصیب،خوش قسمت عورت حضرتخدیجہ رضی اللہ عنھا  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ تعالیٰ نے دنیا میں بے شمار مردوعورت کو پیدا فر ما یا ۔ان میں بہت سے مردوعورت کو کامیابی سے سرفراز فرمایا،اور ان کامیاب لوگوں میں بھی بعض مردوعورت کو ایسی کامیابی عطا کی کہ دنیا میں … Read more

لڑکیوں پر ہی پابندیاں کیوں ؟؟؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم  *لڑکیاں لوہا یا ہیرا؟؟؟  ایک بار ایک لڑکی نے مولاناصاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟ مولانا صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟ لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک … Read more

دنیا کی خوبصورت عورتیں (کام یا آرام)

 بسم اللہ الرحمن الرحیم  اللہ تعالیٰ کے مقبول بندے دنیا میں بہت کام کر گئے… کتنی خوبصورت اور حسین زندگیاں تھیں… ان حضرات وخواتین کی… آج ہم ان کے واقعات پڑھتے ہیں تو جسم میں بجلی دوڑنے لگتی ہے… انہوں نے اتنا جہاد کیا کہ … علاقوں کے علاقے فتح کرلیے… اب ان علاقوں میں … Read more

عورت اسلام کی نظر میں

 بسم اللہ الرحمن الرحیم  دین اسلام ایک فطری دین ہےاور مظہر انسانیت ہے جس کی تعلیمات کے مطابق بنیادی حقوق کے لحاظ سے تمام انسان برابر ہیں ہر بچہ فطرت اسلام پر ہی پیدا ہوتا ہے اور تمام انسان آدم کے اولاد ہیں اس لحاظ سے اسلام میں جنس کی بنیاد پر عورت مرد کی … Read more