Natiquekizaban Online Examination Portal
Welcome to our online examination portal. Students can register, log in, take online tests and check their results.
ناطق کی زبان! کے آن لائن امتحانی پورٹل میں خوش آمدید
یہاں طلبہ مختلف مضامین کے آن لائن امتحانات دے سکیں گے، اپنی تیاری جانچ سکیں گے اور امتحان مکمل ہونے کے بعد اپنا نتیجہ دیکھ سکیں گے۔
پورٹل کی سہولیات
آن لائن رجسٹریشن اور لاگ اِن
مختلف مضامین کے امتحانات
وقت کی پابندی کے ساتھ امتحان
فوری نتیجہ اور کارکردگی کی رپورٹ
Available Online Exams
Grade 9 – Online Examination
Grade 10 – Online Examination
Grade 11 – Online Examination
Grade 12 – Online Examination
امتحان میں شرکت کے لیے طلبہ پہلے رجسٹریشن کریں۔ رجسٹریشن کے بعد اپنے موبائل نمبر اور پاس ورڈ سے لاگ اِن کرکے متعلقہ جماعت کا امتحان دے سکیں گے۔
امتحان مکمل ہونے کے بعد طلبہ اپنا نتیجہ اور حاصل کردہ نمبر آن لائن دیکھ سکیں گے۔
UPI Payment – Course Fee ₹299
Pay ₹299 using Google Pay, PhonePe, or any UPI app. After payment, submit your UTR number in the form below.۔
یو پی آئی کے ذریعے ادائیگی — کورس فیس 299 روپے
گوگل پے، فون پے یا کسی بھی یو پی آئی ایپ کے ذریعے 299 روپے ادا کریں۔ ادائیگی مکمل ہونے کے بعد نیچے دیے گئے فارم میں اپنا بارہ ہندسوں کا ٹرانزیکشن نمبر درج کریں۔ ادائیگی کی تصدیق کے بعد آپ کے کورس تک رسائی فعال کر دی جائے گی۔
