والدین کے ساتھ حسنِ سلوک قسط 9
بسم اللہ الرحمن الرحیم عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی نے ایک مرتبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا:اللہ تعالٰی کو کو نسا عمل زیادہ محبوب ہے؟ آپ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا · وقت پر نماز ادا کرنا انہوں نے عرض کیا : اس کے بعد کونسا؟ آپ صلی اللہ … Read more