والدین کے ساتھ حسنِ سلوک قسط نمبر 7

  بسم اللہ الرحمن الرحیم والدین کی نافرمانی کے تعلق سے میں نے کل گذشتہ چند احادیث اور پیش کردو تا کہ ہمارے دلوں میں بات پیوست ہوجائے اور اللہ تعالٰی ہم کو اپنے والدین کا فرمانبردار بنادے.   نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اللہ تعالیٰ نے تم پر ماں  ( اور باپ … Read more

والدین کے ساتھ حسنِ سلوک قسط نمبر 6

بسم اللہ الرحمن الرحیم  اللہ تعالٰی نے تمام انسانوں کو والدین کے حقوق بتائے ہیں اور ساتھ ہی ان کی نافرمانی سے بچنے کی تاکیدفرمائی ہے، آقا نامدار احمد مجتبٰی محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی والدین کی نافرمانی سے منع فرمایا ہے حدیث نبوی صل اللہ علیہ وسلم سے اس بات کو … Read more

والدین کے ساتھ حسنِ سلوک قسط نمبر 5

بسم اللہ الرحمن الرحیم   ہمارے والدین ہمارے لئے نعمت ہیں ہمیں دل وجان سے ان کی اطاعت کرنی چاہیے اور ان خدمت کے لئے اپنے آپ کو وقف کر دینا چاہئے اور ان کی خوشی نا خوشی کا پورا خیال رکھنا چاہئے – ہرگز ہرگز ان کو کسی قسم کی تکلیف نہیں دینی دینی چاہئے. … Read more

والدین کے ساتھ حسنِ سلوک قسط نمبر 4

  والدین ہمارے لئے وجود کا ذریعہ ہیں، بچپن میں انھوں نے ہی ہماری دیکھ بھال کی اور پرورش کی ہے۔ اﷲتعالیٰ نے اپنی توحید کے بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے۔ والدین میں ماں کا درجہ باپ پر مقدم ہے؛ کیونکہ پیدائش میں ماں نے زیادہ تکلیفیں برداشت کی ہیں۔ … Read more

والدین کے ساتھ حسنِ سلوک قسط نمبر 3

دنیا کا ہر مذہب اور تہذیب اس بات پر متفق ہے کہ والدین کے ساتھ حُسن سلوک فرض ہے اور ان کا ادب و احترام ہر حال میں ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے۔ اس بارے میں قرآن کی تعلیم سب سے زیادہ اہم اور اپنے ایک انفرادی اسلوب کی حامل ہے  حضرت مجاہد رحمہ اللہ کا … Read more

والدین کے ساتھ حسنِ سلوک قسط نمبر 2

والدین کی خدمت و اطاعت اور تعظیم و تکریم عمر کے ہر حصے میں واجب ہے بوڑھے ہوں یا جوان، لیکن بڑھاپے کا ذکراس لئے خصوصیت سے ہے کہ اس عمر میں جاکر ماں باپ بعض مرتبہ چڑچڑے ہوجاتے ہیں اور عقل و فہم بھی جواب دینے لگتی ہے اور انہیں طرح طرح کی تکلیفوں … Read more

والدین کے ساتھ حسنِ سلوک

اللہ رب العزت نے انسانوں کو مختلف رشتوں میں پرویا ہے ،ان میں کسی کو باپ بنایا ہے تو کسی کو ماں کا درجہ دیا ہے اور کسی کوبیٹا بنایا ہے تو کسی کو بیٹی کی پاکیزہ نسبت عطا کی ہے؛ غرض ر شتے بناکر اللہ تعالی نے ان کے حقوق مقر ر فرمادیے ہیں … Read more

عظمت والدین

جب بھی کوئی بچہ اس دنیا میں آنکھ کھولتا ہے تو وہ .   گوشت کاننھا ساوجود ہوتا ہے.جس میں نہ بولنے کی قوت ہوتی ہے،نہ چلنے پھرنے کی، نہ خود کھا سکتا ہے اور نہ خود پی سکتا ہے. ایسے وقت میں ماں کا وجود اس کے لئے بہت بڑی نعمت ثابت ہو تا ہے. … Read more

ماں اور باپ کی عظمت

  اللہ تعالٰی نےبندوں کے ساتھ جو حقوق وابستہ کئے ہیں ان میں سب سے مقدم والدین کا حق ہے   ۔ اور یہ اتنا اہم حق ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حق ِعبادت کے بعد جس حق کا  ذکر کیا ہے وہ والدین کا حق ہے ۔والدین کا حق یہ کہ ان کے … Read more