Bihar State Level Urdu Quiz Competition – TRE-4 Special 2026–27
What you'll learn
100 معیاری کثیر الانتخابی سوالات (MCQs)
پانچ اہم موضوعات پر مشتمل مقابلہ
اردو زبان و ادب کی جامع معلومات
90 منٹ میں آن لائن امتحان
بغیر منفی نمبر کے امتحان دینے کا موقع
About this course
یہ کورس بہار کے TRE-4 اردو امیدواروں کے لیے منعقد کیے جانے والے ریاستی سطح کے آن لائن کوئز مقابلے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اس مقابلے میں اردو زبان و قواعد، اردو ادب کی تاریخ، اہم شعراء و ادباء، اردو کی اصنافِ ادب اور اردو تدریس و نصاب سے متعلق سوالات شامل ہوں گے۔
امتحان کی تفصیلات:
BPSC TRE-4 اردو کوئز مقابلہ 2026–27
اہم معلومات، انعامات اور قواعد و ضوابط
1۔ رجسٹریشن
-
رجسٹریشن فیس: ₹99
-
رجسٹریشن کی تاریخ: 1 دسمبر تا 15 دسمبر 2026
2۔ امتحان کی تفصیلات
-
امتحان کی تاریخ: 25 دسمبر 2026
-
امتحان کا وقت: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
-
کل سوالات: 100
-
کل نمبر: 100
-
امتحان کا دورانیہ: 100 منٹ
-
امیدوار مقررہ وقت کے دوران اپنی سہولت کے مطابق امتحان شروع کر سکتے ہیں۔
3۔ نتیجے کا اعلان
-
نتیجہ: 29 دسمبر 2026
-
انعامات اور سرٹیفکیٹ: 30 دسمبر 2026
4۔ نقد انعامات
| پوزیشن | نقد انعام |
|---|---|
| پہلی پوزیشن | ₹3,000 |
| دوسری پوزیشن | ₹2,000 |
| تیسری پوزیشن | ₹1,000 |
| کل | ₹6,000 |
5۔ سرٹیفکیٹ
-
صرف پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے امیدواروں کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔
-
ہر پوزیشن حاصل کرنے والے امیدوار کو نقد انعام کے ساتھ سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔
6۔ پوزیشن کے تعین کا طریقہ
-
سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والا امیدوار پہلی پوزیشن حاصل کرے گا۔
-
اس کے بعد سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والا امیدوار دوسری پوزیشن حاصل کرے گا۔
-
تیسرے سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والا امیدوار تیسری پوزیشن حاصل کرے گا۔
-
برابر نمبر ہونے کی صورت میں کم وقت میں امتحان مکمل کرنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
7۔ اہم ہدایات
-
امیدوار درست معلومات کے ساتھ رجسٹریشن کریں۔
-
ہر امیدوار امتحان میں صرف ایک مرتبہ شرکت کرے گا۔
-
امتحان شروع کرنے کے بعد 100 منٹ کا وقت دستیاب ہوگا۔
-
مقابلے کے سلسلے میں ادارے کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
منتظم: Natiquekizaban.com
نوٹ: یہ ایک آزاد تعلیمی مقابلہ ہے، بی پی ایس ای یا کسی سرکاری ادارے کا سرکاری امتحان نہیں۔
Course content
- 2 Sections
- 3 Lessons
مقابلے کا تعارف اور ضروری ہدایات
مقابلے کے پانچ اہم موضوعات
Your instructor
Natiq Editorial Team
Course instructorWhat students say
Want to submit a review? Login