بہار ریاستی سطح اردو کوئز مقابلہ – TRE-4 خصوصی 2026–27
بہار کے تمام TRE-4 اردو امیدواروں کے لیے ایک خصوصی موقع!
ناطق کی زبان ! کی جانب سے بہار کے اردو امیدواروں کے لیے ریاستی سطح کا آن لائن اردو کوئز مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس مقابلے کا مقصد اردو زبان، اردو ادب اور اردو تدریس سے متعلق امیدواروں کے علم و صلاحیت کو جانچنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
رجسٹریشن فیس: ₹101
یہ مقابلہ مکمل طور پر آن لائن ہوگا۔ بہار کے تمام اہل TRE-4 اردو امیدوار اس میں شرکت کر سکتے ہیں۔
- مقابلے کا نام: Bihar State Level Urdu Quiz Competition – TRE-4 Special 2026–27
- منتظم: Natiquekizaban.com
- شرکت: بہار کے تمام TRE-4 اردو امیدوار
- مقابلے کا طریقہ: مکمل آن لائن
- کل سوالات: 100 کثیر الانتخابی سوالات (MCQs)
- کل نمبر: 100
- وقت: 100 منٹ
- منفی مارکنگ: نہیں ہوگی
- رجسٹریشن فیس: ₹101
اردو زبان کے قواعد
اردو ادب کی تاریخ
اردو کے اہم شعراء اور ادباء
اردو کی اصنافِ ادب
اردو تدریس اور نصاب سے متعلق معلومات
رجسٹریشن کا طریقہ
۱۔ امیدوار رجسٹریشن فارم میں اپنا نام، والد کا نام، موبائل نمبر، ای میل اور ضلع درج کریں۔
۔ اپنی TRE-4 اردو پوسٹ منتخب کریں۔
۔ ₹101 رجسٹریشن فیس ادا کریں۔
۔ ادائیگی کے بعد اپنا 12 ہندسوں کا UTR نمبر درج کریں۔
فارم جمع کرنے کے بعد ادائیگی اور رجسٹریشن کی تصدیق کا انتظار کریں۔
۱۔ رجسٹریشن فارم میں تمام معلومات درست درج کریں۔
۔ رجسٹریشن فیس جمع کرنے کے بعد درست 12 ہندسوں کا یو ٹی آر نمبر درج کرنا ضروری ہے۔
۔ غلط یا نامکمل معلومات کی صورت میں رجسٹریشن کی تصدیق میں دشواری ہو سکتی ہے۔
۔ یہ مقابلہ مکمل طور پر آن لائن ہوگا۔
۔ یہ مقابلہ( ناطق کی زبان) کی جانب سے آزادانہ طور پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس کا کسی سرکاری بھرتی کے عمل سے کوئی سرکاری تعلق نہیں ہے۔
۔ مقابلے کی تاریخ، نتائج اور انعامات سے متعلق تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی ان شاء اللہ۔
رجسٹریشن فیس: ₹101

امیدواروں کے لیے اہم ہدایت
رجسٹریشن فارم جمع کرنے اور فیس کی تصدیق کے بعد ادارے کی جانب سے آپ کو مقابلے کے کورس میں شامل کیا جائے گا۔ اس کے بعد آپ اپنے کھاتے میں داخل ہوکر امتحان دے سکیں گے۔
براہِ کرم فیس کی تصدیق اور کورس میں شمولیت سے پہلے امتحان شروع کرنے کی کوشش نہ کریں۔